error:This site need Java Script to work properly. Update your browser to latest version or enabled it.

Pre-Registration 2021 Result for Employment in South Korea Under EPS

پری رجسٹریشن کانتیجہ جاننے کےلے اپنا شناختی کارڈ نمبر اوپردئے گئے بکس میں درج کرکے اپنا نام چیک کریں۔

ںوٹ:کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر محدوو امیدواران کے وقفے وقفے سے رجسٹریشن کے لئے بلایا گیاہے۔لہذا تمام امیدواران سے گزارش ہے کہ رجسٹریشن کے ہے دی گئی تاریخ اور وقت پر ہی تشریف لایئں۔اور کرونا SOPs پرسختی سے عمل کیجئے

:رجسٹریشن کےلےہمراہ لانے والے ضروری دستاویزات

ٹیسٹ فیس: 24 امریکی ڈالرکے مساوی پاکستانی روپے(3780)۔

درخواست فارم پر چسپاں کرنے کےلے پاسپورٹ کی بہترین رنگین کاپی۔

دورنگین تازہ ترین گراف سائز(4.5cmx3.5cm )سفیدبیک گراونڈکےساتھ(تاہم کپٹرے سفید نہ ہوں)عینک، پگڑی اور ٹوپی کے بغیر۔